Poem -
Poem in Urdu
Ghazal

غزل
ہے عجب کرم ان نگاہوں میں
اشک بھی خرم ان نگاہوں میں
ہوش اب جاں گدازی ہے کیا ، جو
جامِ جم ، سو رم ان نگاہوں میں
ہوتا ہے اب کے یہ گماں مجھ کو
قصہِ پرم ان نگاہوں میں
کہ نہ زاہد ، نہ کشتہِ مے ، یہ
دل کہ چاک اثرم ان نگاہوں میں
موسی وہ مدعاِ شوخ نظر
مادِ صد پرم ان نگاہوں میں
Like 0 Pin it 0
Support CosmoFunnel.com
You can help support the upkeep of CosmoFunnel.com via PayPal.